شال / خاران (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ خاران سے نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر کفایت اللہ نامی شخص کو اغواء کرکے ساتھ لے گئے۔
علاوہ ازیں بلوچستان کے مرکزی شہر شال سے رکشہ چلانے والا نوجوان گزشتہ روز سے لاپتہ ہے ۔اہلخانہ کے مطابق عزت اللہ ولد باچاخان نامی نوجوان کل سے رکشہ کے ساتھ لاپتہ ہے۔


