شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںجھاؤ، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو سگے بھائی جبری لاپتہ

جھاؤ، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو سگے بھائی جبری لاپتہ

جھاؤ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے 18 فروری 2026 کو آواران کے علاقے خوادو، جھاؤ میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر دو سگے بھائیوں کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔

لاپتہ افراد کی شناخت ساد اللہ ولد پیر جان اور لعل جان ولد پیر جان کے نام سے ہوئی ہے، جو خوادو، جھاؤ کے رہائشی ہیں۔ پیشے کے لحاظ سے دونوں بھائی اپنے کھیتوں میں محنت مزدوری کرتے ہیں۔

اہلِ خانہ نے انسانی حقوق کے اداروں اور حکامِ بالا سے اپیل کی ہے کہ دونوں بھائیوں کو بحفاظت بازیاب کرایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز