واشنگٹن:(ہمگام نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران پر جاری امریکی اسرائیلی حملوں میں 48 ایرانی رہنما ہلاک ہو چکے ہیں۔

فوکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ٹرمپ کے حوالے سے کہا گیا کہ، “کوئی یقین نہیں کر سکتا کہ ہمیں کتنی کامیابی حاصل ہو رہی ہے، ایک ہی کارروائی میں 48 رہنما ختم ہو گئے۔ اور یہ عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔” قابض قابض ایران نے جوابی حملہ کیا تو ایسی طاقت سے جواب دینگے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا، ٹرمپ سی این بی سی کو ایک علیحدہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ قابض قابض ایران میں امریکی آپریشن “طے شدہ شیڈول سے آگے” ہے۔