Homeخبریںخاران میں فورسز کے وڈھ چیک پوسٹ پر حملہ

خاران میں فورسز کے وڈھ چیک پوسٹ پر حملہ

خاران(ھمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق خاران سے ذرائع کے مطابق گواش روڈ پر قائم فورسز کے وڈھ چیک پوسٹ کو مسلح افراد نے حملہ میں نشانہ بنایا ہے۔

 

ذرائع کے مطابق حملے کے مقام سے تین زوردار دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں، حملے میں نقصانات کی تفصیل موصول نہیں ہو سکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز