Homeخبریںگورکوپ کے علاقے سولانی سے ایک لاش برآمد

گورکوپ کے علاقے سولانی سے ایک لاش برآمد

تربت(ھمگام نیوز) کیچ گورکوپ کے علاقے سولانی سے ایک لاش برآمد جس کی شناخت شاہد ولد چاکر ساکن ہوشاپ کے نام سے کی گئی ہے۔ جس کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز