Homeخبریںپشین فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پشین فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پشین(ھمگام نیوز) پشین کے علاقے کلی شخالزئی میں ملک صمد اور حاجی گل خان کے گھرانوں کے درمیان جھگڑے کے دوران ایک شخص، احسان اللہ نامی شخص جاں بحق، جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔

واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی فضا پائی جاتی ہے۔ متعلقہ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز