Homeخبریںڈیرہ بگٹی: سوئی میں آئی ایس آئی کا بھتہ خوری عروج پر،...

ڈیرہ بگٹی: سوئی میں آئی ایس آئی کا بھتہ خوری عروج پر، باپ بیٹے سمیت جبری لاپتہ

ڈیرہ بگٹی (ھمگام نیوز) اطلاع کے مطابق سوئی کے تحصیل بازار کے قریب واقع ایک گھر پر چھاپہ مار کر سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے لوٹ مار کی اور ساجن ولد عاشقوں بگٹی اور ان کے بیٹے ریاض بگٹی کو جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

مقامی زرائع کے مطابق ایس ایچ او عمر کھوسہ کو بیس لاکھ روپے تاوان ادا کرنے کے بعد ساجن بگٹی کے بیٹے کو رہا کردیا جبکہ ساجن بگٹی تاحال سی ٹی ڈی کی حراست میں ہیں۔

خاندانی زرائع کے مطابق چھاپے کے دوران سی ٹی ڈی کے اہلکار گھر میں موجود ایک الٹو گاڈی، ایک 125 موٹر سائیکل اور تین لاکھ روپے کیش بھی لوٹ کر لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز