Homeخبریںڈیرہ بگٹی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

ڈیرہ بگٹی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

ڈیرہ بگٹی(ھمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق قابض مقبوضہ بلوچستان کے شہر سوئی کے اے سی گراونڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ جس کی شناخت آلو لنڈکانی بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز