سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںسبی: پاکستانی آرمی کا آپریشن دس افراد جابحق متعدد افراد لاپتہ

سبی: پاکستانی آرمی کا آپریشن دس افراد جابحق متعدد افراد لاپتہ

سبی(ہمگام نیوز)سبی کے علاقے سانگان میں پاکستانی آرمی کاآپریشن جاری۔اطلاعات کے مطابق سبی سے منسلک سانگان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی آرمی کا آپریشن جاری ہے اور دس افراد کے جابحق ہونے کے ساتھ درجن بھر بلوچ فرز ندوں کو پاکستانی فورسز نے گرفتار کرکے لاپتہ کر دیے،گزشتہ روز سے جاری زمینی و فضائی آپریشن میں عام آبادیوں کو نشانہ بنایا گیا۔تاہم مصدقہ ذرائع سے جاں بحق ہونے والے افراد کی حتمی تصدیق نہیں ہوسکی ،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز