Homeخبریںدالبندین کے علاقے چارسر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے بوزر...

دالبندین کے علاقے چارسر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے بوزر گاڑی کو آگ لگا دی

دالبندین (ہمگام نیوز) دالبندین کے علاقے چارسر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے بوزر گاڑی کو آگ لگا دی۔پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے تفتان جانے والی بوزر گاڑی کو کوئٹہ- دالبندین شاہراہ پر چارسر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے نذرِ آتش کر دیا۔پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز