سه شنبه, اپریل 29, 2025
Homeخبریںقلات : پاکستان آرمی کی عام آبادی پہ فضائی شیلنگ

قلات : پاکستان آرمی کی عام آبادی پہ فضائی شیلنگ

 قلات (ہمگام نیوز ) تازہ ترین اطلاع کے مطابق قابض پاکستان آرمی نے قلات کے مختلف علاقوں میں 6 ہیلی کاپٹروں کے ذریعے شدید شیلنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح سے شروع ہونے والا آپریشن جو قلات کے مختلف علاقوں پارود ،شور،سمالو اور بینچہ میں کی گئی۔ کئی گهروں کو قابض پاکستان آرمی کے اہلکاروں نے لوٹنے کے بعد آگ لگا دی اور کئی مقامات پہ بلوچ مالداروں کی مال مویشیوں کو زمینی فورسز اپنے ہمراہ لے گئے .آمدہ اطلاعات کے مطابق علاقہ تاحال پاکستان آرمی کے محاصرے میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز