Homeخبریں،نوشکی میونسپل کمیٹی کے کونسلر جانان بڑیچ اغوا

،نوشکی میونسپل کمیٹی کے کونسلر جانان بڑیچ اغوا

 

نوشکی(ہمگام نیوز ) مسجد روڈ سے نامعلوم افراد میونسپل کمیٹی کے کونسلر جانان بڑیچ کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

 

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز