پنجگور ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ
کیچ کے علاقے پیدراک کے رہائشی ظیر بلوچ ولد رشید کو قابض پاکستانی فورسز نے 24 اگست 2026 کو اس وقت جبری کردیاجب وہ اپنے گاڑی میں تربت جارہا تھا۔
لواحقین نے تمام انسانی حقوق کے اداروں انسان دوستوں سے درخواست کی ہے کہ وہ ظہیر بلوچ کی بازیابی کیلئے آواز بلند کریں۔
علاوہ ازیں کیلکور کے رہائشی 12 سالہ یار جان ولد منیر احمد سکنہ حال بونستان پنجگور نامی بچہ مسلح افراد ہاتھوں اغوا ہوا تھا ،بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے ۔


