پنجگور(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع کے جاری کردہ بیان کے مطابق پنجگور علاقے کاٹاگری تحصیل گوارگو میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے کا ٹا گری میں موٹر سائیکل سوار رون کی فائرنگ سے ممتاز ولد محمد امین ساکن کاٹاگری جانبحقہو گیا،مزید تحقیقات جاری ہیں۔


