شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ چمن میں لرزہ خیز واقعہ میں مبینہ طورپر ایک شخص نے اپنی بیوی سمیت دو بچوں کو قتل کردیا ،واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔
علاوہ ازیں
کھڈکوچہ میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان دوران جھڑپ میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کی زد میں آکر مقامی ٹھیکیدار محمدحسن ولد طور خان سکنہ پشین جاں بحق ہوگیا ۔


