مستونگ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان مستونگ دشت کے علاقے ڈگاری کراس پر قابض پاکستانی فورس نے دعوی کیا ہے کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 مسلح افراد ہلاک کر دیے ہیں۔ جبکہ 17 سہولت کاروں کو زندہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔
️ آپریشن کے دوران ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔ اس کے علاوہ متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔
دوسری جانب کسی مسلح تنظیم یا گروپ نے واقع کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے


