Homeخبریںسوراب نغاڑ میں سول آبادی پر قابض پاکستانی جیٹ جہازوں کی...

سوراب نغاڑ میں سول آبادی پر قابض پاکستانی جیٹ جہازوں کی بمباری،عوام کا احتجاج شاہراہ بند

سورب ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان سوراب کے علاقے نغاڑ میں گزشتہ رات قابض پاکستانی فضائیہ کی بمباری، مسجد اور گھروں کو نقصان پہنچا ، شہریوں نے بمباری کے خلاف شال کراچی شاہراہ احتجاجاً بند کر دیا۔

آپک یاد ہے رواں سال اگست کے مہینے میں قابض فوج کی جیٹ جہازوں نے سوراب گدر میں جیٹ جہازوں سے بمباری کرکے 22 سے زائد شہریوں کو نشانہ بنایاتھا جس میں خواتین بچے بھی شامل تھے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز