Homeخبریںدالبندین مبینہ طور پر بھائی کی فائرنگ سے چھوٹا بھائی ھلاک

دالبندین مبینہ طور پر بھائی کی فائرنگ سے چھوٹا بھائی ھلاک

دالبندین(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ دالبندین کلی نور محمد میں مبینہ طور پر اسلم نامی شخص کی فائرنگ سے اس کا سگا چھوٹا بھائی محمد رفیق شدید زخمی ہوگیا، جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

واقعے پر علاقے میں شدید غم و غصے اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے، جبکہ ملزم کی فوری گرفتاری اور قانون کے مطابق کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز