نوشکی ( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں قابض پاکستانی فوج کی ترجمان آئی ایس پی آر نے 3 مسلح افراد کو قتل کرنے کا دعوی کردیا ہے ۔
فورسز نے دعوی کیا ہے کہ مرنے والوں کا تعلق بلوچ مسلح تنظیم سے تھا ۔
تاہم آزاد ذرائع سے جاری ویڈیو اور ھلاک ہونے والوں کی تصدیق نہیں ہوپائی ہے کہ مزکورہ جاری ویڈیو حقیقی یا فرضی ہے ۔
دوسری جانب کسی مسلح تنظیم نے فورسز دعوی کی تردید اور تصدیق نہیں کی ہے ۔


