Homeخبریںچمن میں دو الگ واقعات میں دو بھائیوں سمیت 3 افراد قتل...

چمن میں دو الگ واقعات میں دو بھائیوں سمیت 3 افراد قتل ،عمرکوٹ میں مری برادی کے 2 افراد قتل

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ چمن میں 40 ہزار روپے کا تنازعہ دو بھائی قتل تیسرا زخمی ہوگیا ۔علاوہ ازیں چمن بائی پاس پر مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کردیا ۔

ادھر سندھ عمرکوٹ میں عدالت میں پیشی کے دوران شر برادری کے مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مری برادری کے دو افراد کو قتل کردیا ۔

واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز