Homeخبریںتربت یونیورسٹی کے قریب نامعلوم شخص کی پرانی نعش برآمد

تربت یونیورسٹی کے قریب نامعلوم شخص کی پرانی نعش برآمد

تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ تربت جامعہ تربت کے قریب ایک نامعلوم شخص کی نع ش برآمد ہوئی ہے۔

 پولیس ذرائع کے مطابق تاحال نعش کی شناخت نہیں ہو پائی ہے ،واقعے سے متعلق مزید تفصیلات بھی سامنے نہیں آ سکے ہیں۔

شناخت اور تحقیق کا عمل جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز