زیارت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ زیارت وام تنگی میں چار مسلح افراد کو مارنے کا دعوی قابض فورسز نے دعوی کیا ہے ۔
دعوی مطابق 16 اکتوبر کو بلوچستان کے علاقے زیارت کے وام تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کلیئرنس آپریشن کے دوران چار مسلح افراد کو ہلاک کر دیا۔
دوسری جان۔ قابض فورسز نے جاری بیان میں دعوی کیا کہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے مسلح کواڈ کاپٹر کے ذریعے 4 مسلح افراد کو نشانہ بنایا۔
جس کے نتیجے چار مسلح افراد مارے گئے جبکہ ایک زخمی ہوا۔
تاہم دونوں واقعات کی آزاد ذرائع نے تصدیق نہیں کی ہے کہ علاقہ میں فورسز نے 8 مسلح افراد ھلاک کردیئے ہیں۔


