Homeخبریںکوئٹہ کچہری فائرنگ واقعے میں شدید زخمی نوجوان زخموں کی تاب نہ...

کوئٹہ کچہری فائرنگ واقعے میں شدید زخمی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

شال ( ہمگام نیوز ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ہیومن رائٹس سکرئٹری و سابق رکن بلوچستان اسمبلی احمد نواز بلوچ کے بھتیجے جنید منظور بنگلزئی کچہری کے احاطے میں فائرنگ کے واقعے میں شدید زخمی ہونے کے بعد کراچی کے آغا خان ہسپتال میں زیرِ علاج تھے، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز