کراچی (ہمگام نیوز) جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے زاہد بارکزئی ولد محمد نسیم (سکنہ گل محمد لین لیاری، کراچی) رہا ہو گئے۔
زاہد بارکزئی کو 27 جنوری 2026 کو جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا۔
طویل قید کے بعد انہیں 22 اکتوبر 2026 کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کر دیا گیا ہے۔


