سوراب ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ سوراب گدر میں قابض پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ۔
علاقائی ذرائع مطابق فورسز اور مسلح افراد کے درمیان مبینہ جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ واقعے کی مزید تفصیلات، ممکنہ جانی نقصان اور صورتحال سے متعلق آزادانہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی ہے ۔
مزید معلومات موصول ہونے پر خبر کو اپڈیٹ کیا جائے گا۔


