کوہلو ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کوہلو منجھرہ میں قابض پاکستانی فوج نے فائرنگ کر کے پروبکس گاڑی کو نشانہ بنایا ، جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت ڈرائیور زخمی ہوگئے ہیں ۔
یاد رہے کوہلو مین پاکستانی فوج کی بربریت جارہی ہے اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوہلو ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے ۔


