Homeخبریںمستونگ کانک قابض فورسز کیمپ سے باردوی سے بھر ٹرک ٹکرادیا گیا

مستونگ کانک قابض فورسز کیمپ سے باردوی سے بھر ٹرک ٹکرادیا گیا

مستونگ ( ہمگام نیوز ) مستونگ کے علاقے کانک میں پاکستانی فوج کے کیمپ پر دھماکہ خیز مواد سے بھرا ٹرک ٹکرانے کی اطلاعات ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں فوجی کیمپ کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے، جبکہ بھاری جانی نقصان کی بھی اطلاعات ہیں۔

واقعے سے متعلق مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز