Homeخبریںتمپ جبری گمشدگی کے شکار دو نوعمر نوجوانوں کی نعشیں برآمد

تمپ جبری گمشدگی کے شکار دو نوعمر نوجوانوں کی نعشیں برآمد

کیچ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت تمپ کے کلاہو سے دو ماہ قبل لاپتہ کیے گئے جابر ولد نظر اور زبیر ولد داد کریم کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ دونوں کا تعلق گومازی سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز