سوراب / شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ سوراب لاکھوریان سے ایک نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد ہوئی ہے ،جسے گولیوں سے چھلنی کرکے پھینکا گیا ہے ،اطلاع ملنے پر مقامی انتظامیہ نے نعاس تحویل میں لیکر سوراب ہسپتال پہنچادیا ۔
علاوہ ازیں شال سریاب چلتن گلی میں ڈنڈوں کی وار سے 70 سالہ بزرگ خاتون کو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے وہ جانبحق ہوگئی ۔
واقع کی مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کر رہی ہے ۔


