Homeخبریںنصیر آباد میں ریلوے ٹریک کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول...

نصیر آباد میں ریلوے ٹریک کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بی آر جی ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان میں کہا ہے گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں بیر چوکی کے قریب ریلوے ٹریک کو بارودی مواد نصب کر کے دھماکے سے نشانہ بنا کر شدید نقصان پہنچایا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گ

ے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز