Homeخبریںچاغی نوکنڈی اغوا کیے گئے سابق سیکیورٹی اہلکاروں کی نعشیں ملنے کی...

چاغی نوکنڈی اغوا کیے گئے سابق سیکیورٹی اہلکاروں کی نعشیں ملنے کی اطلاعات

چاغی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان چاغی نوکنڈی سے گزشتہ دنوں 18 نومبر 2026 کو ایک مائننگ کمپنی کی سائٹ پر پیش آنے والے واقعے کے بعد اغوا کیے گئے سابق سیکیورٹی اہلکاروں کی نعشیں ملنے کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کے مطابق مغوی اہلکاروں

 میں

پاکستانی فورسز (ایف سی) کے سابق اہلکار ثواب جان سکنہ میانوالی پنجاب، ساحل محمد سکنہ دریائی پشاور، مبارک خان سکنہ اوستہ محمد جبکہ سندھ رینجرز کے سابق اہلکار عبدالمرجان سکنہ میانوالی سمیت محمد ولی خان سکنہ کرک، اکبر علی سکنہ سندھ، لال بخش سکنہ عمر کوٹ سندھ اور جیالوجسٹ عطاء اللہ سکنہ دکی شامل تھے۔

جنھیں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے اغوا کرکے بھاری مشینری کو آگ لگادی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز