یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںبولان : پاکستان آرمی کی آپریشن ہلاکتوں کا خدشہ

بولان : پاکستان آرمی کی آپریشن ہلاکتوں کا خدشہ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بولان کے مختلف علاقوں میں آج صبح سے پاکستانی ہیلی کاپٹر کمانڈروز اتار کر بڑے پیمانے کی آپریشن کا آغاز کردیا ہے تفصیلات کے مطابق بولان کے مختلف علاقوں شاہرگ، چترو، یخو، سنانگان، جمبرو، لڑی کی پہاڑی اور میدانی علاقوں میں پاکستان آرمی نے جنگی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے سے کمانڈوز اتار کر بڑے پیمانے کا آپریشن شروع کیا ہے جس سے کئی جگہوں پہ ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز