دوشنبه, مارچ 9, 2026
Homeخبریںنوشکی :ایف سی گیٹ کے قریب دھماکہ دو افراد زخمی

نوشکی :ایف سی گیٹ کے قریب دھماکہ دو افراد زخمی

نوشکی ( ہمگام نیوز )نوشکی ایف سی ہیڈ کوار ٹر کے قریب رکشہ میں دھماکہ دو افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو نوشکی میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے قریب رکشے میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کامران ، اور نیک محمد ، شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز