دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںسبی:پاکستانی فورسزنے چار لاشیں ہسپتال میں رکھ دیئے

سبی:پاکستانی فورسزنے چار لاشیں ہسپتال میں رکھ دیئے

سبی (ہمگام نیوز)سبی قابض پاکستانی فورسز نے چار نامعلوم افراد کی لاشیں ہسپتال میں رکھ دیئے اطلاعات کے مطابق سبی میں قابض پاکستانی فورسز نے چار بلوچ فرزندوں کی لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں رکھ کر چلے گئے ، گزشتہ روزقابض پاکستانی فورسز نے سبی کے علاقے سانگان میں آپریشن کیا تھا بلوچ سرمچاروں اور قابض پاکستانی آرمی کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی تھی بعد میں قابض پاکستان فورسز نے دعویٰ کیا 6بلوچ فرزندوں کو شہید کیا ہیں خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے یہ چار لاشیں وہی ہوگے تاہم لاشوں کی شناخت نہ ہوسکی ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز