سه شنبه, دسمبر 24, 2024
Homeخبریںپاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند اغواء

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ فرزند اغواء

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) قابض پاکستانی فورسز کی خاران او رتربت دو بلوچ فرزندوں کو گرفتار کرنے کے بعد لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو قابض پاکستانی فورسز اور حساس ادارے نے خاران شہر میں ایک بلوچ فرزند کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا جبکہ تربت میں بھی قابض پاکستانی فورسز نے بلوچ کالونی سے ایک بلوچ فرزند کو گرفتار کرنے کے بعد لاپتہ کردیا ۔دونوں بلوچ فرزندوں کے نام معلوم نہ ہوسکے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز