دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںسوئی اور خاران میں پانچ افراد گرفتاری بعد لاپتہ

سوئی اور خاران میں پانچ افراد گرفتاری بعد لاپتہ

 کوئٹہ (ہمگام نیوز) سوئی اور خاران میں پاکستانی ایف سی نے پانچ  افراد کو گرفتاری بعد لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے تحصیل سوئی اورخاران میں ایف سی اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کی اور پانچ  افراد گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا۔ مزید تحقیقات جاری ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز