چهارشنبه, دسمبر 25, 2024
Homeخبریںتمپ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد گرفتاری بعد لاپتہ

تمپ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد گرفتاری بعد لاپتہ

 تربت (ہمگام نیوز)تمپ میں قابض پاکستانی فورسز نے دو بلوچ فرزندوں کو گرفتار کرنے کے بعد لاپتہ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات قابض پاکستانی فورسز نے تمپ بازارسے ،محراب ولد دلیپ اور آصف ولد شبیر سکنہ تمپ کو قابض پاکستانی فورسز نے اغواء کرلیا۔ اہلخانہ نے رات گئے تک ایف سی کیمپ کے سامنے دھرنا دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز