شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںبی این ایل ایف نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول...

بی این ایل ایف نے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بی این ایل ایف کے ترجمان نوہان بلوچ نے کہا کہ آج ہمارے سرمچارون نے تمپ کے علاقے دازن میرجان میرل روڑ کے کراس میں ایف سی کے 8 گاڑیوں کے قافلے پر ھمارے سرمچارون نے آج صبح 11 بجے کے قریب گھاٹ لگا کر RPG اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے فورسز کو بہاری جانی و مالی نقصان اٹہانا پڈا حملہ آدھے گھنٹہ تک دو طرفہ جاری رہا جس سے فورسز کا ایک گاڑی تباہ متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی این ایل ایف قبول کرتی ہے بلوچستان کی آزادی اور مساوات پر مبنی سماج کے قیام تک بی این ایل ایف کی انقلابی جدو جہد جاری رہیگی..

یہ بھی پڑھیں

فیچرز