تربت( ہمگام نیوز) تربت انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے مسافر کو قابض پاکستانی فورسز نے حراست میں لے لیا۔ اطلاع کے مطابق تربت انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کے زریعے بدھ کو امارات جانے والے محمد عظیم ولد احمد سکنہ ملانٹ تمپ کو پاکستانی فورسز نے ایئر پورٹ سے عین جہاز کی روانگی سے قبل حراست میں لے لیا۔
جبکہ ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں قابض پاکستانی آرمی کا آپریشن کے ایک بلوچ فرزند شہید یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں پاکستانی آرمی نے فائرنگ سے ہادی بخش جا ں بحق ہوگیا