چهارشنبه, جنوري 15, 2025
Homeخبریںتربت:جوسک میں ایف ڈبلیو او گاڑی قریب دھماکہ

تربت:جوسک میں ایف ڈبلیو او گاڑی قریب دھماکہ

تربت(ہمگام نیوز) تربت عسکری تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو او کے گاڈی کے قریب دھماکہ ، اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے جوسک کے قریب کیچ کور پُـل پر پاک چائنا اکنامک کوریڈور پر کام کرنے والے عسکری تعمیراتی کمپنی ایف ڈبلیو او کے گاڈی کےقریب دھماکہ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز