چهارشنبه, جنوري 15, 2025
Homeخبریںتربت:پولیس گشتی ٹیم پرفائرنگ،ایک بازیاب

تربت:پولیس گشتی ٹیم پرفائرنگ،ایک بازیاب

تمپ( ہمگام نیوز)تمپ سے اغواء ہوئے ایک شخص بازیاب، اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ایک ہفتے قبل تمپ سے اغواء ہونے والے عادل انور ولد محمد انورساکن پھل آباد گزشتہ روز بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ، اہل خانہ نے ان کے بازیابی کی تصدیق کی ہے جبکہ تربت کے علاقے شاہی تمپ میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کی موٹر سائیکل سوار گشتی ٹیم کے اہلکاروں پع فائرنگ کردی جس کے جوابی کاروائی میں حملہ آور فرار ہوگئے تاہم واقعہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز