چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںآواران ،نوشکی میں پاکستان فورسز کے ہاتھوں تین افراد اغواء

آواران ،نوشکی میں پاکستان فورسز کے ہاتھوں تین افراد اغواء

کوئٹہ(ہمگام نیوز)آواران و نوشکی میں پاکستان فورسز کے ہاتھوں تین افراد اغواءکے بعد لاپتہ ۔اطلاعات کے مطابق آواران تیرتیجکے علاقے سجاآباد سے قابض پاکستانی فوج نے دو بلوچ بھائیوں ظفر اور لطیف ولد خدا بخش کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا نوشکی: احمد وال کرکٹ گراونڈ سے قابض پاکستانی فوج نے غنی ولد بابو رسول بخش مینگل کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا ،یاد رہے
گزشتہ کئی روز سے نوشکی کے کئی مقامات پر پاکستانی آرمی نقل و حرکت میں تیزی آگئی ہیں
یہ بھی پڑھیں

فیچرز