سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںفری بلوچستان موومنٹ لانگ مارچ چهٹے روز بهی جاری

فری بلوچستان موومنٹ لانگ مارچ چهٹے روز بهی جاری

جرمنی (ہمگام نیوز)فری بلوچستان موومنٹ کا لانگ آج چھٹے روز 27کلومیٹر کی مسافت طے کرکے جرمنی کے شہروریندردف(warendorf )پہنچ گئے بلوچستان میں جاری پاکستانی بربریت کے خلاف جرمنی میں مقیم بلوچ کارکنوں کا فری بلوچستان موومنٹ کا لانگ مارچ جرمنی کے شہر مانسٹر (Münster)کے قصبے میں ایک احتجاجی مظاہر کرتے ہوئے لوگوں کو بلوچستان پر پاکستانی جبری قبضہ گیریت ،بلوچستان میں بلوچ آبادیوں پر پاکستانی فورس کی ذمینی و فضائی بربریت بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں و بلوچ قومی تحریک سے متعلق آگاہی دی اور جرمن میڈیا سمیت انٹرنیشنل میڈیا و انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی اس حوالے اپنا کردار ادا کرے لانگ مارچ کے شرکاء نے مقبوضہ بلوچستان کی صورت حال پر سفر کے دوران پمفلٹ بھی تقسیم بھی کیے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز