کوئٹہ ( ہمگام نیوز) نیو سریاب کے علاقے میں پاکستانی فورسز وپولیس کا آپریشن دو افرادگرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز نیو سریاب کے علاقے میں ایف سی و پولیس نے آپریشن شروع کیا اور دو افرا د کو گرفتار کرلیا جن میں احسان اللہ ولد ثناء اللہ ، عبدالکبیر والد عبدالصمد شامل ہے