چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںایرا ن کا مشرقی بلوچستان میں مسلسل تین دن سے مارٹر گولوں...

ایرا ن کا مشرقی بلوچستان میں مسلسل تین دن سے مارٹر گولوں سے حملہ

پنجگور (ہمگام نیوز )ایران کی جانب سے مشرقی بلوچستان میں تین دن کے اندر تین بار حملے متعدد ماٹر گولے بلوچستان کے
باڈری علاقہ پنجگور میں داغے گئے قریبی علاقے مسلسل دھماکوں کی وجہ سے ذہنی کوفت کے شکار ہوچکے ہیں، تفصیلات کے مطابق ایرانی فورسز کی جانب سے مشرقی بلوچستان کے حدود پر مسلسل حملے جاری ہیں جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پائی جاتی ہے گزشتہ رات ایران کی جانب سے پنجگور کے باڈری علاقہ حاجی داد کریم بازار پر بارہ ماٹر گولے داغے جو کھلے میدان میں گھر کر زور داردھماکے سے پھٹ گئے جس کی گونج نے پورے شہر کو ہلا کے رکھ دیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز