جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںریاستی مخبر بسم اللہ کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا-بی ایل اے

ریاستی مخبر بسم اللہ کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا-بی ایل اے

کوئٹہ ( ہمگام بیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے کہا کہ بلوچ سرمچاروں نے بولان کے علاقے پیر اسماعیل میں فورسزکے لئے مخبری کا کام کرنے والے اہلکار بسم اللہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ یہ بات انہوں نے منگل کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بتائی ۔ ترجمان نے مزید کہاکہ مخبر جو عرصہ دراز سے ریاستی فورسز کا انفارمر تھا کئی مرتبہ ہمارے سرمچاروں کا پیچھا کرنے کی بھی کوشش کی جسکے بعد آج بسم اللہ کو اسکے انجام تک پہنچا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز