سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںقلات: نیمرغ سے دو لاشیں برآمد

قلات: نیمرغ سے دو لاشیں برآمد

قلات (ہمگام نیوز) قلات لیویز کے عملے نے2 افراد کی گولیوں سے چھلی لاشیں برآمد کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قلات لیویز کے عملے کو اطلاع ملی کہ نیمرغ پارود میں2 افراد کی لاشیں پڑی ہوئی ہے جس پر لیویز کے عملے نے موقع پر پہنچ کر دونوں لاشوں کو تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچا دیا جن کی شناخت محمد امین اور نصیراحمد کے نام سے کی گئی لاشیں ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز