Homeخبریںکیچ کے علاقے بلیدہ میں تین افراد کی لاشیں برآمد۔

کیچ کے علاقے بلیدہ میں تین افراد کی لاشیں برآمد۔

تربت  (ہمگام نیوز)بلوچستان کے علاقے کیچ میں 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں لیویز حکام کے مطابق کیچ کے علاقے بلیدہ کے پہاڑوں سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا لاشوں کی شناخت نہ ہو سکے لاشوں کو شناخت کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز