آواران (ہمگام نیوز) آواران پاکستانی زمینی فوج نے بزداد بانڈمی میں پورے قصبے میں لوٹ مار بعد گھروں کو نذر آتش کر دیا،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے بزداد بانڈمی میں مرید میتگ کو فورسز نے محاصرے بعد خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گھروں میں موجود تمام اشیاء کو لوٹنے بعد تمام گھروں کو نذر آتش کر دیا۔موجود تمام افراد کو شدید تشدد کا نشانہ بنا کر چھوڑ دیا۔