دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںتربت پاکستانی فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے...

تربت پاکستانی فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آج بلوچ سرمچاروں نے تربت شہر کے سینما چوک پرواقع پاکستانی فورسز کے ناکہ پردستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں چار اہلکار زخمی ہوئے اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے ۔ عوام ریاستی فورسز سے دور رہیں ہمارے حملے آئیندہ بھی جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز